مقدمہ باز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مُقدمہ لڑنے والا، (طنزاً) مقدمے بازی کرنے کا عادی، جسے مقدمہ لکھنے کی عادت ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مُقدمہ لڑنے والا، (طنزاً) مقدمے بازی کرنے کا عادی، جسے مقدمہ لکھنے کی عادت ہو۔